468

راجہ شاہد ظفر

سابق وفاقی وزیر پیدوار و صنعت اور راولپنڈی صدر کے معروف کاروباری مرکز گکھڑپلازہ کے مالک راجہ شاہدظفر راولپنڈی کی یونین کونسل مغل کے گاوں ددہوچھہ راجگان میں پیدا ہوئے سینٹ میری سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل اور گارڈن کالج راولپنڈی سے انگلش لٹریچر میں ماسٹر کیا طالبعلم رہنما کے طور 1966ء میں کالج یونین میں حصہ لیکر سیاست کا آغاز کیا1970 ء میں یونین کے صدر منتخب ہوئے پھر 1979ء میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیا دو دفعہ ممبر ضلع کونسل منتخب ہوئے

1985 ء کے غیر جماعتی الیکشن میں پہلی دفعہ ممبر قومی اسمبلی اور 1988ء کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے دوبارہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوکر بے نظیر بھٹو کی پہلی کابینہ میں وفاقی وزیر بننے کا اعزاز حاصل کیا انہوں نے مانکیالہ ریلوے اسٹیشن کے مقام پر پوٹھوار سٹیل ڈپو بنو ایااس وقت کے وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سے روات سے کلرسیداں اور روڈ سے ملحقہ چار کلومیٹر کے دیہاتوں میں سوئی گیس کی فراہمی کا اعلان بھی کروایا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں