دولتالہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)واجد ولد سلیم سکنہ حصال عمر تقریبا 45 سال حال مقیم جناح کالونی جاتلی ٹریکٹر پر بلڈنگ میڑیل لوڈ کر کے مغل گاوں آرہا تھا کہ بجاڑ چڑھائی پر ٹریکٹر الٹنے کے نتیجے میں ٹریکٹر تلے آنے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش کو نکال لیا
497