
تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم میں بگا گاؤں کے نزدیک دو افراد دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ایک کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ دوسرے شخص کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دی گئی جاں بحق ہونے والے کا نام عبد الرحمن عمر 15 سال ہے اور تعلق عید گاہ جہلم سے ہے