ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا حکم دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال کے امکانات کے پیشِ نظر گہان نالہ اور منگلا ڈیم کے اردگرد رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو 1122 یاپھر 0544920256 پر شہری رابطہ کریں
