جہلم کے نواحی علاقہ کوٹلہ میں مسجد کی دیوار گرنےسے ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے

جہلم کے نواحی علاقہ کوٹلہ ساہ کبیر پنڈ دادن خان کے علاقے میں مسجد کی دیوار  کو منہدم کرتے ہوئے تین افراد دیوار کے نیچے آ گئے دیوار کے نیچے آنے  سے ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دیا
ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے لڑکے کا نام
فرحان ولد رمضان عمر 12سال
جبکہ زخمی ہونے والوں میں
محمد اخلاق ولد محمد عنایت عمر 22 سال
شہباز ولد عابد عمر 14 سال شامل ہیں