جہلم: پرانا کوٹھہ میں چار افراد قتل،مقتولین میں ماں باپ اور دو بیٹے شامل ،بیٹی غائب پرانا کوٹھامیں گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا ڈی پی او جہلم کو قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم مقتولین ڈھوک جمعہ کے رہائشی ہیں جبکہ پرانا کوٹھا میں کرایہ کے گھر میں رہائش پذیر تھے
