تفصیلات کے مطابق پیرا فورس جہلم نے حکومت کی طرف سے دئیے گئے وقت کے مطابق ریسٹورنٹ بند نا کرنے کی وجہ سے متعدد ریسٹورنٹس سیل کردئیے جن میں نامور ریسٹورنٹ حبیبی ریسٹورنٹ، تندوری، دیسی ، pizzalicious, نمک ہانڈی، شامل ہیں و دیگر کو سیل کر دیا