تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضے سے چوری شدہ رکشہ کا انجن مالیتی 02 لاکھ 50 ہزار روپے بر آمد کر کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.