تھانہ دینہ کی کاروائی، والدہ پر تشدد کرنے والے 03 ناحلف بیٹے گرفتار کرلئےتھانہ دینہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ملزمان والدہ پر تشدد کرتے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اطلاع پر ایس ایچ او دینہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے والدہ پر تشدد کرنے والے ناحلف بیٹوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا
ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا
والدین کے نافرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے ایسے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا جہلم پولیس
