تھانہ دینہ کی کاروائی،چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث شہزادو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،نقدی اور موبائل فون برآمد ملزمان سے نقدی 26 ہزار روپے ، چوری شدہ موبائل فونز اور آرٹیفیشل جیولری برآمد کر لی گئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
