تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے ورغلا کر اغوا کرلیا اور بہاولپور کے قریب کچے کے علاقے میں پہنچایا پولیس نے حکمت عملی سے لڑکی کو بازیاب بھی کروایا ادا کی جانے والی رقم بھی برآمد کی اور چاروں ملزمان کو گرفتارکر کہ جہلم بھی لے آئے لڑکی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج
