جہلم پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

ڈی پی او جہلم کی جانب سے جلوسوں شاہراہوں اور دیگر حساس مقامات کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیاجارہاہے امن و امان کی فضاء قائم رکھنے کے لئے تمام ادارے الرٹ ہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں