(ظفر رشید)تھانہ منگلا کینٹ اور تھانہ جلالپور شریف پولیس نے اپنے اپنے علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران بروقت کارروائی کرتے ہوئے 06 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا،
گرفتار کیے گئے افراد کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے،
ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.