جہلم پولیس ک ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانہ کے ساتھ سخت کریک ڈاؤن جاری

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جہلم پولیس کا سخت ایکشن
جہلم پولیس کا گرینڈ آپریشن ،گزشتہ 04 دنوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کل 235مقدمات درج کیے گئے، جن میں 155 شہری بغیر ڈرائیونگ لائسنس، 42 ون وے خلاف ورزی پر،04 کم عمر ڈرائیور ، کالے شیشے لگانے پر 08،ہیلمیٹ کے بغیر 17،فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی چلانے والے 03 اور اضافی لوڈنگ کرنے پر 06 مقدمات درج کیے گئے،
ٹریفک قوانین کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم