جہلم پولیس نےگزشتہ 02 سال سے لاپتہ مغویہ بازیاب کر کہ ورثاء کے حوالہ کردی



تھانہ سول لائنز میں درج اغواء کے مقدمہ میں گزشتہ دو سال سے مغویہ کی تلاش جاری تھی، ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل محنت کے ذریعے مغویہ کی بازیابی کے لیے بھرپور کاوش کی
پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا
بازیابی کے بعد مغویہ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا