گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے پر جہلم پولیس نے 369 افراد کو چالان جاری کر کے 09 لاکھ 06 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے پر 56،بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر 134،بغیر نمبر پلیٹ کے 29 اور کم عمر ڈرائیونگ کرنے پر 02 چالان گئے گئے
ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے جہلم پولیس
