ایس ایچ او تھانہ للہ کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس
