جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جواء کی محفل الٹ دی 15 ملزمان گرفتار مقدمہ درج نقدی سمیت دیگر قبضے میں لے لیا

جہلم تھانہ سوہاوہ پولیس نےمرغوں کی لڑائی پرقماربازی میں ملوث15ملزمان کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔
ملزمان سےداؤپرلگی رقم1لاکھ49ہزار440روپے،11 عدد موبائل فونز،5عددموٹرسائیکلز،1عدد گاڑی،1عدد کیری ڈبہ اورآلات قمار بازی برآمدکرلیےگئے۔
قماربازی دیگرمعاشرتی برائیوں اورجرائم کی جڑ ہے،قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی جہلم پولیس


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.