ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں نےکاروائی، کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 06 ملزمان گرفتار کرلئے تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگاجہپم پولیس
