جہلم پولیس نے پتنگیں رکھنے والا ملزم گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی کاروئی،پتنگیں رکھنے والاملزم گرفتارکرکہ پتنگیں برآمد کرلیں حکومت پنجاب کی طرف سے اس پر پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،ملزم سے 50 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی