جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،شراب سپلائر ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ملزم کے خلاف مقدمہ درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا جہلم پولیس
