جہلم پولیس نے ایک ماہ بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ماہ فروری میں ضلع جہلم میں بھکاری ملزمان کے خلاف145 مقدمات درج کر کے169 ملزمان کو گرفتار کیا،جن میں 65 مرد اور 104 عورتیں شامل ہیں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.