جہلم پولیس نے شیرا گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر کہ مسروقہ مال اور نقدی برآمد کر لی

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے کاروائی کرتءہوئے،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث شیرا گینگ کے 02ملزمان گرفتارکرلیا انکے قبضے سے 15 ہزار روپے نقد ،رکشہ فریم اور موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس برآمد کر لیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں