ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث نشاء گینگ کی 03 لیڈی ملزمہ گرفتار،چوری شدہ مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 03 لاکھ 40 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں جہلم پولیس
