جہلم پولیس نے ایمرجنسی 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا

جہلم ایس ایچ او تھانہ صدر نے پکار 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کر کے ارتکاب جرم کیا ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیاگیا سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا جہلم پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں