تھانہ کالا گجراں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو پناہ دینے والے ملزم سمیت 03 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا،افغان باشندوں کو ہولڈنگ کیمپ میں منتقل کر دیا گیا، شہری غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو مکان، دکان یا گاڑی کرایہ پر ہرگز نہ دیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکی کسی قسم کا کاروبار، خرید و فروخت یا ملازمت نہیں کر سکتے قانونی طور پر مقیم غیر ملکی اپنی رجسٹریشن متعلقہ تھانہ میں کروائیں، شہری کسی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں عوامی آگاہی کے لیے سوشل میڈیا، مساجد اور مقامی سطح پر اعلانات کا سلسلہ جاری
