جہلم میں پولیس ملازم کی خاتون سے مبینہ زیادتی۔ مقدمہ درج ۔ملزم فرار ملزم ناصر پر بیوی کی دوست کے ساتھ زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام ہے
جہلم پولیس ملازم تھانہ سول لائن میں بطور ڈرائیور تعینات تھا
تصویریں اور ویڈیو کے زریعہ ملزم بلیک میل کر کے اڑھائی لاکھ روپے بھی ہتھیا چکا ہےایف آئی آر۔
سرکاری گاڑی اور پولیس وردی کی آڑ میں ملزم ناصر ڈراتا دھمکاتا رہا ہے۔۔۔ایف آئی آر
متاثرہ خاتون کا میڈیکل ہوچکا ہے رپورٹ آنا باقی ہے
پولیس ملازم کو جلد گرفتار کر کے تھانے منتقل کریں گے۔۔۔پولیس زرائع

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.