جہلم شہر میں واسا کی جانب سےبڑے پیمانے پر شہر کے مسائل حل کرنے کا عزم

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ( واسا) کا جہلم میں کام شروع کرنےپرغور شہر کے اہم ترین مسائل کو حل کرنے کی جانب انقلابی اقدام ہے  شہریوں کی شکایات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائےگی واسا اور میونسپل کمیٹی جہلم کے مابین اہم دستاویزات پر دستخط فوری عمل شروع کرنے ک عزم