جہلم سی سی ڈی سے مقابلہ میں دو مسلح ملزمان اپنے انجام کو پہنچ گئے

*جہلم تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلہ میں سنگین مقدمات میں مطلوب ملزمان سعید خان اور رحیم خان ہلاک ہوگے۔ملزمان قتل ۔اقدام قتل۔ڈکیتی کار لفٹنگ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھے