پنجاب کالج منگلا بائی پاس روڈ دینہ کے قریب ڈمپر اور کالج وین کے درمیان تصادم
حادثے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی
ریسکیو 1122 جہلم نے دونوں طالبات کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والی طالبہ کا نام
حنا فلک دختر راجہ معروف عمر 18سال
جبکہ زخمی ہونے والی طالبہ کا نام
مہرین دختر جاوید اقبال عمر 17سال
تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈمپر یو ٹرن لے رہا تھا اور سٹار کالج میرپور کی گاڑی اس کے ساتھ ٹکرا گئی
کالج وین ٹرپ سے واپس جا رہی تھی
