ڈومیلی کے نواحی علاقہ گوڑھا اتم سنگھ میں مکان کی چھت گر گئی چھت کے نیچے آنےسے والد ایک بیٹا اور پوتی شدید زخمی ہوگئی ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دونوں بچوں کو نکال لیا زخمی والد اور بچوں کو آر ایچ سی ڈومیلی منتقل کر دیا گیا والد اوربیٹے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہےزخمیوں میں 50 سالہ کامران ، 12 سالہ عبداللہ شامل کامران کی پوتی سات سالہ آٸزہ جانبحق ہوگٸی،ریسکیو 1122
