جہلم تھانہ دینہ کی حدود میں سسرالیوں کے ہاتھوں جھلس کر زخمی ہونے والی بہو ہسپتال میں دم توڑ گئ۔مقدمہ درج شوہر ساس اور دو نندوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق کچن میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے 22 سالہ لڑکی کو آگ لگ گئی جب باہر بھاگی تو آگے سے دروازہ بند تھا سولہ دن ہسپتال میں موت اور زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد بلآخر آج دم توڑ گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکہ تفتیش کا آغاز کردیا
