تفصیلات کے مطابق جہلم تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ آڑھا بڈھار میں ایک ہی فیملی کے تین افراد نے زہریلی چیز کھالی زہریلی چیز کھانے سے ماں بیٹا اور بیٹی جاں بحق ھوگئے خودکشی یے یا حادثاتی موت ابھی کنفرم نہیں تھانہ منگلا پولیس موقع پر شواہد اکھٹا کرنے میں مصروف جاں بحق ہونے والوں میں 7سالہ قاسم۔5سالہ زینب اور 32سالہ ہاجرہ شامل ہیں۔۔پولیس
