جہلم ریسکیو ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی ریسکیو 1122 کے انجینیر خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ریسکیو1122 نے عوام الناس سے گزارش کی ہےکہ ایمرجنسی کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبر پر کال کریں
0544-649330
0544-275521

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.