جہلم تحصیل پنڈ دادن خان، چک حمید کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں فوری طور پر قریبی و متعلقہ ہسپتالوں میں منتقل کیا۔
حادثے کے نتیجے میں 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.