جہلم تیز رفتار شہ زور بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی پانچ افراد زخمی ہوگئے

جہلم چوآ سیدن شاہ  پنڈ دادنخان کے قریب شہ زور  گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں سےتین شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دیا گیا ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق
عاطف ولد محمد اعظم عمر 23سال
آصف ولد محمد اکرم عمر 22سال
محمد شعبان ولد اشتیاق احمد عمر 22 سال شامل ہیں