ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کی کارروائی، 13 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ ڈومیلی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں جہلم پولیس

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.