تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہے اسی بارش کےکھڑےپانی کی وجہ سے گورنمنٹ چوہدری محمد الطاف حسین ہائی اسکول سول لائن روڈ جہلم کی عقبی دیوار گر گئی،انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ایک موٹرسائکل سوار جس پر ماں اور بیٹا سوار تھے گزرتے ہوئے بال بال بچ گئے تاہم موٹرسائکل کو معمولی تقصان پہنچا۔ ریسکیو 1122 اور انتظامیہ بھی موقع پر موجود
