جہلم احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کے لئے دریائے جہلم کے قریب سرائے عالمگیر میں گہری خندقیں کھودی جارہی ہیں

تحریک لبیک کے لانگ مارچ اور احتجاج کو جہلم کے مقام پر روکنے اور اسلام آباد نا پہنچنے دینے کےپیش نظر سرائے عالمگیر میں کنٹینرز کے علاؤہ دریائے جہلم پل کے قریب 30 فٹ گہری اور 20 فٹ چوڑی  خندقیں کھودی جارہی ہیں