جہلم JUi کے جنرل سیکرٹری مولانا عمیر حنیف کے بیٹے نے حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کرلی

(ظفررشید) مولانا عمیر حنیف جنرل سیکرٹری JUi جہلم کے بیٹے حافظ مصعب عمیر نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی جسکی حوصلہ افزائی کے لئے مولانا عمیر حنیف کی جانب سےتقریب ختم قرآن بمقام تقوی مسجد سول لائن جہلم کا اہتمام کیاگیا جس میں معززین علاقہ حفاظ کرام اور علماء کرام نے شرکت کی اور حافظ مصعب بن عمیر کی حوصلہ افزائی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.