جہلم 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور واقعہ کی ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار

تھانہ ڈومیلی کی حدود میں پیش آئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا گیا۔ پولیس نے جدید تفتیشی طریقہ کار اور شواہد کی بنیاد پر ملزمان کی شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا،

ملزمان نے نہ صرف بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ اس کی ویڈیو بھی بنائی جس پر مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.