جمعیت علمائے اسلام جہلم کی طرف سے جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق JUiکی جانب سے امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل جہلم مولانا زبیر ربانی کی زیر صدارت قیام پاکستان اور ہماری زمہ داریاں کے عنوان پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علماء کرام صحافی حضرات اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں پاکستان کی تعمیر وترقی امن و سلامتی اور افواج پاکستان کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں