جہلم تحصیل جمیعت علمائے اسلام جہلم کے امیر مولانا زبیر ربانی کی زیر صدارت 14 اگست کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس علماء کرام صحافی حضرات اور عوام الناس نےشرکت کی تقریب میں قیام پاکستان کےمقصد پر اظہار خیال کیا گیا شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی امن و امان کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.