تھانہ ڈومیلی نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا

تھانہ ڈومیلی کی کاروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتارملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج کرلیا گیا
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس