تھانہ چونترہ‘ فائرنگ کا واقعہ 1 شخص جاں بحق


تھانہ چونترہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ چونترہ کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت محمد سعید عمران کے نام سے ہوئ،واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقعہ پر پہنچے،نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، موقعہ سے شواہد اکٹھے کر کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں