تھانہ ویسٹریج،ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل ،2 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے 5 موبائل فون و رقم 80 ہزار روپے برآمد،زیر حراست گینگ کا ایک رکن قبل ازیں ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری بھی ہے اور سال 2024 سے پولیس کو مطلوب تھا،ویسٹریج پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ گرفتار کیا،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.