تھانہ صدر جہلم کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار اسلحہ برآمد

ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر نے اہم کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سفیر گل کو گرفتار کرتےہوئے پسٹل 30 بور بمع گولیاں برآمد کر کہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں