ایس ایچ او تھانہ صدرنے کارروائی کرتے ہوئے دریا میں نہا کر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت کی جانب سے دریاؤں میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، جس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملزم دریا میں نہا رہا تھا۔ تھانہ صدر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرتےہوئے ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا
