ایس ایچ او تھانہ دینہ نےکاروائی کرتے ہوئےافغان باشندے کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار کرلیاافغان باشندے کو پناہ دینے پر ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج
کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، لیکن غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.