راولپنڈی ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کی مذمّت کرنے ہیں ،ایسے غیر دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے بچوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا ہے ،2 کروڑ سے زائد بچے آؤٹ آف سکولز ہیں ،ایسے اقدامات کی وجہ سے مزید آؤٹ آف سکولز بچوں میں اضافہ ہو گا ، اسلام آباد میں تمام تر تعلیمی سرگرمیاں چل رہی ہیں اور راولپنڈی میں بند ہیں ،ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اشرف ہراج ،سنئیر نائب صدر جاوید اقبال راجہ ، سرپرست اعلیٰ صوبہ پنجاب قاضی ظہور الحق ،ڈویژنل صدر عرفان مظفر کیانی ،جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم ،سنئیر نائب صدر سردار گل زبیر ،ضلعی صدر راولپنڈی ملک حفیظ الرحمن ،سنئیر نائب صدر چوہدری ارشد لطیف ،ضلعی صدر اٹک طاہر محمود درانی ،ضلعی صدر چکوال صفدر ملک ،سردار فیگار،عاطف کیانی ،عبدالقدوس،شوکت شہزاد چوہدری ،نے مشترکہ بیان میں کہا ،مقررین نے کہا کہ چھٹیاں دینا مسئلے کا حل نہیں ،آج منسٹر صاحب پارکس کا وزٹ کریں ان کو سردی کی شدت کا اندازہ ہو جائے گا ،راولپنڈی ڈویژن کو اس نوٹیفکیشن سے نکالا جائے اور ڈویژن کی سطح پر حل تلاش کریں ،بورڈ کلاسسز کو فوری اجازت دی جائے ،
اہم خبریں
رمضان المبارک میں قرآن مجید سے جڑنا اور اسے اپنی عملی زندگی میں اختیار کرنا سعادت مند ہونے کی نشانی ہے ، مولانا محمد اعجاز
*اٹک: شکردرہ موڑ کے قریب 20 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا*
پنجاب، انٹرن شپ پروگرام،50 ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست،نیب پر جرمانہ
دیامر،تیزبارش اور لینڈ سلائیڈنگ شاہراہِ قراقرم بند
پھوپھی نے رشتے میں رکاوٹ بننے والی 3 سالہ بھتیجی قتل کرڈالی
رکشہ،موٹر سائیکل کے عید تک چالان نہ کرنے کا فیصلہ
ڈی پی او اٹک اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت یومِ شہادت حضرت علیؓ کے جلوسوں کے حوالے سے اہم اجلاس
حکومت پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شہری و دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ذیشان رفیق
اٹک ۔ قماربازوں کے خلاف کاروائی، 04 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم مالیتی 07 لاکھ 06 ہزار قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج